لارنس آف عربیہ اور کشمیر اور فاروق عبداللہ

File:Ljidda.jpg
لارنس آف عربیہ  اور کشمیر

مشہور و معروف کردار کرنل لارنس آف عربیہ نے اپنے مشن کی خاطر برصغیر میں وقت گزارا تھا کہا جاتا ہے کہ اس دوران وہ مسلمان  کے بھیس میں کراچی رسال پور اور موجودہ صوبہ پختونخواہ کے سرحدی شہر میراں شاہ میں امرتسراور کشمیر میں ایک سید عالم کا روپ دھار کر
مقیم رہا
  
کراچی رسال پور اور میران شاہ میں تو کرنل لارنس آف
عربیہ کو کوئی پہچان نہ پایا   مگر امرتسر شہر اور کشمیر میں  علامہ اقبال نے اس کو پہچان کر اس کے خلاف مہم چلوائی۔۔
 اس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے ایک کشمیری عورت جس کا نام اکبر جہاں  تھاسے شادی کر لی تھی مگر بعد میں اکبر جہاں  کے اہل خانہ نے پہچان کر اپنی لڑکی کو کرنل لارنس آف عربیہ سے طلاق دلوائی اس حوالے سے علامہ اقبال کے بھانجے نے انکشاف کیا تھا کہ علامہ اقبال کے سامنے اس طرح کا ایک واقعہ لایا گیا جس کے نتیجے میں انہوں نے براہ راست اس انگریز سے ملاقات کی اور پھر دباو ڈال کر اس انگریز سے جس نے مسلمانوں کا روپ ڈھال کر اس مسلمان خاتون سے شادی کرلی تھی علیحدگی کروائی  بعد میں مشہور کشمیری رہنما شیخ عبداللہ نے ان خاتون سے شادی کر لی تھی
 مشہور تاریخ دان اور سیاستدان طارق علی جو لندن میں مقیم رہے نے انکشاف کیا تھا کہ اکبر جہان نامی خاتون نے جس عرب کرم شاہ سے شادی کی تھی وہ دراصل کرنل لارنس آف عربیہ ہی تھا کرنل لارنس آف عربیہ نے کر م شاہ کا  نام اختیار کرکے کشمیر اور دیگر علاقوں میں رہائش اختیار کی تھی
یہ ہی وجہ ہے کہ شیخ عبداللہ کے بڑے بیٹے
   اور کشمیری رہنما فاروق عبداللہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شیخ عبداللہ کے نہیں بلکہ  کرنل لارنس آف عربیہ کے بیٹے ہیں
کیونکہ ان میں بعض افراد کی رائے کے مطابق کرنل لارنس   آف عربیہ کی شباہت آتی ہے ۔
 ملاحظہ کیجیے کرنل لارنس آف عربیہ کی تصویر

اب ملاحظہ کیجیے کشمیری رہنما فاروق عبداللہ کی تصویر
 
 
 
کشمیری رہنما شیخ عبداللہ کی تصویر بھی ملاحظہ کیجیے اور خود فیصلہ کیجیے کہ فاروق عبداللہ کس سے زیادہ مل رہے ہیں
 
    Portrait
 
 
یقینا آپ  آزادانہ رائے کے حق دار ہیں آپ جو بھی فیصلہ کریں  ادارے کو اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا