کرنل لارنس آف عربیہ
تھامس ایڈورڈ لارنس
یا کرنل ٹی ای لارنس
عرف کرنل لارنس آف عربیہ
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے
کرنل لارنس آف عربیہ نے پہلی جنگ عظیم سے قبل اور پہلی جنگ عظیم کے دوران ترکی کے خلاف عرب بغاوت میں برطانیہ کے مفادات کی خاطر اہم ترین کردار ادا کیا تھا
تھامس ایڈورڈ لارنس
یا کرنل ٹی ای لارنس
عرف کرنل لارنس آف عربیہ
برطانوی افواج کے ایک معروف افسر تھے جنہیں پہلی جنگ عظیم کے دوران سلطنت عثمانیہ کے زیر نگیں عرب علاقوں میں بغاوت کو منظم کرنے کے باعث عالمی شہرت ملی۔ اس بغاوت کے نتیجے میں جنگ عظیم کے بعد نہ صرف عرب علاقے سلطنت عثمانیہ کی دسترس سے نکل گئے۔ بلکہ اسلامی دنیا کی
آٹھ سو سالہ خلافت کا بھی خاتمہ ہو گیا اور یہ لارنس آف عربیہ کا حقیقی مشن تھا
پستہ قامت سنہری بال نیلی آنکھوں والے
تھامس ایڈورڈ لارنس یا ٹی ای لارنس عرف کرنل لارنس آف عربیہ 16 اگست1888 میں ویلز برطانیہ میں پیدا ہوا دوران تعلیم ہی وہ تحقیق اور تفتیش کے حوالےسے اپنے اساتذہ اور ارد گردکے اہم افراد کی نگاہ میں آگیا تھا کرنل لارنس آف عربیہ نے دوران تعلیم شام اور عرب علاقوں میں بہت سا وقت گزارا۔۔۔۔۔جہاں وہ اس خطے کی تاریخ و ثقافت پر تحقیقات کرتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنہ 1909 میں لارنس آف عربیہ پہلی بار شام پہنچا
جس کے باعث وہ عربی اور عربی کے تمام لہجے دیگر عربوں سے زیادہ بہتر انداز میں بولنے لگا اس طرح عربی بولتا تھا کہ مقامی اس کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتے تھے اس کے علاوہ دیگر مقامی زبانوں فارسی ترکی پشتو اردو ہندی پنجابی، کشمیری افغانی، سے بھی بہت اچھی طرح سے واقف تھا بلکہ اہل زبان کی مانند بولتا تھا۔